صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2268
"إن هذه المساجد لا تصلح لشيء من القذر
والبول والخلاء إنما هي لقراءة القرآن وذكر الله والصلاة"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ مساجد کسی بھی قسم کی گندگی، پیشاب اور نجاست کے لائق نہیں ہیں، یہ تو صرف قرآن کریم کی تلاوت، اللہ کے ذکر اور نماز کے لیے بنائی گئی ہیں۔“