صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2267
«إن هذه القبور ممتلئة على أهلها ظلمة وإن الله ينورها لهم بصلاتي عليهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ قبریں اپنے اندر موجود لوگوں کے لیے اندھیروں سے بھری ہوئی ہیں، اور بلاشبہ اللہ تعالیٰ میری ان پر نماز (جنازہ یا دعا) کی برکت سے ان کے لیے انہیں روشن کر دیتا ہے۔“