صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2269
«إن هذه النار إنما هي عدو لكم فإذا نمتم فأطفئوها عنكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ آگ تمہاری دشمن ہے، لہٰذا جب تم سونے لگو تو اسے اپنے پاس سے بجھا دیا کرو۔“