صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2264
«إن هذه الصدقات إنما هي أوساخ الناس وإنها لا تحل لمحمد ولا لآل محمد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ صدقات و زکوٰۃ لوگوں کے میل کچیل (گندگی) کے مانند ہیں، اور یہ نہ تو محمد (ﷺ) کے لیے حلال ہیں اور نہ ہی آلِ محمد کے لیے۔“