صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2265
«إن هذه الصلاة لا يصلح فيها شيء من كلام الناس إنما هو التسبيح والتكبير وقراءة القرآن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اس نماز میں لوگوں کی عام گفتگو میں سے کوئی چیز درست نہیں ہے، یہ تو صرف تسبیح، تکبیر اور قرآن کی قرآت کا نام ہے۔“