صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2259
«إن هذا يوم كان يصومه أهل الجاهلية فمن أحب أن يصومه فليصمه ومن أحب أن يتركه فليتركه» - يعني يوم عاشوراء -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ وہ دن ہے جسے دور جاہلیت کے لوگ روزہ رکھا کرتے تھے، لہٰذا جو شخص اسے پسند کرے کہ وہ اس کا روزہ رکھے تو وہ رکھے، اور جو اسے چھوڑنا پسند کرے تو وہ اسے چھوڑ دے۔“ (راوی کا بیان ہے کہ اس سے مراد یومِ عاشوراء ہے)۔