صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2258
«إن هذا يوم جعله الله عيدا للمسلمين فمن جاء إلى الجمعة فليغتسل وإن كان طيب فليمس منه وعليكم بالسواك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ دن ایسا ہے جسے اللہ نے مسلمانوں کے لیے عید کا دن بنایا ہے، لہٰذا جو شخص جمعہ کے لیے آئے وہ غسل کرے، اور اگر اس کے پاس خوشبو ہو تو اس میں سے کچھ لگائے، اور تم پر مسواک کرنا لازم ہے۔“