حدیث نمبر: 2258M
[إن هذا يوم رخص لكم إذا أنتم رميتم الجمرة أن تحلوا من كل ما حرمتم منه إلا النساء فإذا أمسيتم قبل أن تطوفوا بهذا البيت صرتم حرما كهيئتكم قبل أن ترموا الجمرة حتى تطوفوا بت]
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ وہ دن ہے کہ جب تم نے جمرہ کو کنکریاں مار لیں تو تم کے لیے ہر اس چیز سے حلال ہونا رخصت (جائز) کر دیا گیا ہے جو تم پر حرام تھی سوائے عورتوں کے، پس جب تم شام کرو اس سے پہلے کہ اس گھر (خانہ کعبہ) کا طواف کرو، تو تم اسی حالت میں حرام (محرم) ہو جاؤ جیسے تم کنکریاں مارنے سے پہلے تھے، یہاں تک کہ تم طوافِ بیت کر لو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2258M
تخریج حدیث .. [حم د ك] عن أم سلمة. الضعيفة ١٠١٤.