صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2257
«إن هذا ملك لم ينزل الأرض قط قبل هذه الليلة استأذن ربه أن يسلم علي ويبشرني بأن فاطمة سيدة نساء أهل الجنة وأن الحسن والحسين سيدا شباب أهل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ ایک ایسا فرشتہ ہے جو اس رات سے پہلے کبھی زمین پر نازل نہیں ہوا تھا، اس نے اپنے رب سے اجازت مانگی کہ وہ مجھ پر سلام کہے اور مجھے اس بات کی خوشخبری دے کہ فاطمہ جنتی عورتوں کی سردار ہیں اور حسن و حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں۔“