صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2256
«إن هذا بكى لما فقد من الذكر» - يعني الجِذْع -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ (خشک تنے والا درخت) اس وجہ سے رویا کہ اسے اپنے قریب ذکرِ الٰہی سنائی دینا بند ہو گیا تھا۔“ (راوی کا بیان ہے کہ اس سے مراد کھجور کا تنا تھا)۔