صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2249
«إن هذا القرآن أنزل على سبعة أحرف فاقرءوا ما تيسر منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ قرآن سات قرآتوں (لہجوں) پر نازل کیا گیا ہے، لہٰذا تم اس میں سے جتنا آسانی سے پڑھ سکو، پڑھو۔“