صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2247
«إن هذا الشهر قد حضركم وفيه ليلة خير من ألف شهر من حرمها فقد حرم الخير كله ولا يحرم خيرها إلا محروم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ مہینہ تمہارے پاس آ چکا ہے اور اس میں ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ جو شخص اس کی برکات سے محروم رہ گیا، وہ تمام بھلائیوں سے محروم ہو گیا، اور اس رات کی بھلائی سے صرف وہی شخص محروم کیا جاتا ہے جو حقیقی معنوں میں محروم و بدقسمت ہو۔“