صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2246
«إن هذا الدين متين فأوغلوا فيه برفق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ دین بہت مضبوط ہے، لہٰذا اس میں نرمی اور اعتدال کے ساتھ چلو۔“