صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2245
«إن هذا الدينار والدرهم أهلكا من قبلكم هما مهلكاكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً ان دینار و درہم نے تم سے پہلی امتوں کو ہلاک کر دیا اور یہی دونوں تمہیں بھی ہلاک کرنے والے ہیں۔“