صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2215
«إن من البيان سحرا وإن من الشعر حكما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ بعض بیانات (اور تقریروں) میں جادو (جیسی تاثیر) ہوتی ہے اور بلاشبہ بعض اشعار میں حکمت (کی باتیں) ہوتی ہیں۔“