صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2216
«إن من البيان لسحرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ بعض بیانات (تقریروں) میں ضرور جادو (جیسی تاثیر) ہوتی ہے۔“
«إن من البيان لسحرا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ بعض بیانات (تقریروں) میں ضرور جادو (جیسی تاثیر) ہوتی ہے۔“