صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2211
«إن من أفرى الفرى أن يرى الرجل عينه في المنام ما لم تر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ سب سے بڑے جھوٹوں میں سے یہ ہے کہ آدمی اپنی آنکھوں کو خواب میں وہ کچھ دکھائے جو انہوں نے نہیں دیکھا (یعنی جھوٹا خواب بیان کرے)۔“