صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2203
«إن من أربى الربا الاستطالة في عرض المسلم بغير حق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ بدترین سود میں سے یہ (بھی) ہے کہ کسی مسلمان کی عزت میں ناحق زبان درازی کی جائے۔“