صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2204
«إن من أشد الناس عذابا يوم القيامة الذين يشبهون بخلق الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ قیامت کے دن سب سے سخت عذاب پانے والے لوگوں میں سے وہ لوگ ہوں گے جو اللہ کی تخلیق کی نقل کرتے ہیں (یعنی جانداروں کی تصویریں اور مجسمے بناتے ہیں)۔“