صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2202
«إن من أحسن الناس صوتا بالقرآن الذي إذا سمعته يقرأ رأيت أنه يخشى الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ قرآن کو سب سے اچھی آواز کے ساتھ پڑھنے والے لوگوں میں سے وہ شخص ہے کہ جب تم اسے پڑھتے ہوئے سنو تو تمہیں یہ محسوس ہو کہ وہ اللہ سے ڈر رہا ہے۔“