صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 220
«أخبروني بشجرة شبه الرجل المسلم لا يتحات ورقها ولا ولا ولا, تؤتي أكلها كل حين؟ هي النخلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے ایک ایسے درخت کے بارے میں بتاؤ جو مسلمان آدمی کے مشابہ ہے، اس کے پتے نہیں جھڑتے، اور نہ یہ ہوتا ہے نہ وہ، وہ ہر موسم میں اپنا پھل دیتا ہے؟ وہ کھجور کا درخت ہے۔“