صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 219
«أخبرني جبريل أن حسينا يقتل بشاطئ الفرات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے جبریل (علیہ السلام) نے خبر دی ہے کہ حسین (رضی اللہ عنہ) کو دریائے فرات کے کنارے شہید کیا جائے گا۔“