صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 221
«اختتن إبراهيم وهو ابن ثمانين سنة بالقدوم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابراہیم (علیہ السلام) نے اسی سال کی عمر میں تیشہ (یا قدوم نامی مقام) سے اپنا ختنہ کیا۔“