صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2194
«إن مسح الحجر الأسود والركن اليماني يحطان الخطايا حطا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ حجر اسود اور رکن یمانی کا مسح کرنا (یعنی انہیں چھونا) گناہوں کو پوری طرح جھاڑ دیتا ہے۔“