صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2193
«إن مثل الذي يعود في عطيته كمثل الكلب أكل حتى إذا شبع قاء ثم عاد في قيئه فأكله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اس شخص کی مثال جو اپنا ہدیہ (عطیہ) دے کر واپس لے لیتا ہے، اس کتے کی طرح ہے جس نے کھایا، یہاں تک کہ جب اس کا پیٹ بھر گیا تو اس نے قے کر دی، پھر اپنی قے کی طرف لوٹا اور اسے دوبارہ کھا لیا۔“