صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2191
«إن ما قد قدر في الرحم سيكون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ رحمِ مادر میں جس چیز کا فیصلہ (مقدر) کر دیا گیا ہے، وہ ہو کر رہے گا۔“