صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2190
«إن ما بين مصراعين في الجنة لمسيرة أربعين سنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جنت کے دروازے کے دو کواڑوں کے درمیان چالیس سال کی مسافت کے برابر فاصلہ ہے۔“