صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2183
«إن للموت فزعا فإذا رأيتم جنازة فقوموا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ موت میں ایک گھبراہٹ ہے، پس جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔“