صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2184
«إن لهذا الحجر لسانا وشفتين يشهد لمن استلمه يوم القيامة بحق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اس پتھر (حجرِ اسود) کی ایک زبان اور دو ہونٹ ہیں، قیامت کے دن یہ اس شخص کے حق میں گواہی دے گا جس نے اسے حق کے ساتھ بوسہ دیا ہوگا۔“