صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2177
«إن للتوبة بابا عرض ما بين مصراعيه ما بين المشرق والمغرب لا يغلق حتى تطلع الشمس من مغربها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک توبہ کا ایک دروازہ ہے جس کے دو کواڑوں کے درمیان اتنی چوڑائی ہے جتنا مشرق اور مغرب کے درمیان فاصلہ ہے۔ یہ اس وقت تک بند نہیں کیا جائے گا جب تک سورج مغرب سے طلوع نہ ہو جائے۔“