صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2171
«إن لله تعالى ما أخذ وله ما أعطى وكل شيء عنده بأجل مسمى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کا ہی ہے جو اس نے لے لیا، اور اسی کا ہے جو اس نے عطا کیا، اور اس کے ہاں ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے۔“