حدیث نمبر: 2170
«إن لله تعالى عند كل فطر عتقاء من النار وذلك في كل ليلة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہر افطار کے وقت لوگوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کیا جاتا ہے، اور ایسا (رمضان کی) ہر رات کو ہوتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2170
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [هـ] عن جابر [حم طب هب] عن أبي أمامة. الترغيب ٩٩١.