صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2169
«إن لله تعالى عتقاء في كل يوم وليلة لكل عبد منهم دعوة مستجابة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہر دن اور رات میں اللہ تعالیٰ کے (جہنم سے) آزاد کردہ بندے ہوتے ہیں، اور ان میں سے ہر بندے کی ایک دعا ضرور قبول کی جاتی ہے۔“