حدیث نمبر: 2168
«إن لله تعالى عبادا يعرفون الناس بالتوسم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کے کچھ ایسے بندے ہیں جو لوگوں کو فراست (اور ان کے چہرے کے آثار) سے پہچان لیتے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2168
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [الحكيم البزار] عن أنس. الصحيحة ١٦٩٣: أبو الشيخ، القضاعي، الواحدي.