صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2167
«إن لله تعالى تسعة وتسعين اسما مائة غير واحد لا يحفظها أحد إلا دخل الجنة وهو وتر يحب الوتر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے، یعنی ایک کم سو نام ہیں۔ جو کوئی بھی انہیں یاد کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا۔ اور وہ طاق (ایک) ہے اور طاق کو پسند فرماتا ہے۔“