صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2166
«إن لله تعالى تسعة وتسعين اسما مائة إلا واحدا من أحصاها دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے، یعنی ایک کم سو نام ہیں۔ جس شخص نے انہیں یاد کیا (اور ان کے تقاضوں پر عمل کیا) تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔“