صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2162
«إن للإسلام صوى ومنارا كمنار الطريق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اسلام کے بھی راستے کے نشانات کی طرح (رہنمائی کے لیے) کچھ روشن نشانات اور مینار ہیں۔“