صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2163
«إن لله تعالى آنية من أهل الأرض وآنية ربكم قلوب عباده الصالحين وأحبها إليه ألينها وأرقها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک زمین والوں میں اللہ تعالیٰ کے کچھ برتن ہیں، اور تمہارے رب کے برتن اس کے نیک بندوں کے دل ہیں، اور ان میں سے اللہ کو سب سے زیادہ وہ دل پسند ہیں جو سب سے زیادہ نرم اور رقیق ہوں۔“