صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2161
«إن لكم بكل خطوة درجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے لیے (مسجد کی طرف اٹھنے والے) ہر قدم کے بدلے ایک درجہ (بلندی) ہے۔“