صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2158
«إن لكل نبي ولاة من النبيين وإن وليي أبي وخليل ربي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہر نبی کے انبیاء میں سے کچھ ولی (دوست اور سرپرست) ہوتے ہیں، اور بے شک میرے ولی میرے والد اور میرے رب کے خلیل (حضرت ابراہیم علیہ السلام) ہیں۔“