صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2159
«إن لك ما احتسبت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے لیے اسی قدر ثواب ہے جس کی تم نے (اللہ سے) نیت اور امید رکھی۔“
«إن لك ما احتسبت»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے لیے اسی قدر ثواب ہے جس کی تم نے (اللہ سے) نیت اور امید رکھی۔“