صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2156
«إن لكل نبي حوضا وإنهم يتباهون أيهم أكثر واردة وإني أرجوا أن أكون أكثرهم واردة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہر نبی کے لیے ایک حوض ہے اور وہ اس بات پر فخر کریں گے کہ ان میں سے کس کے حوض پر سب سے زیادہ لوگ پانی پینے آتے ہیں، اور مجھے امید ہے کہ میرے حوض پر آنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوگی۔“