صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2155
«إن لكل نبي حواريا وإن حواري الزبير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہر نبی کا ایک حواری (خاص اور مخلص مددگار) ہوتا ہے، اور میرے حواری زبیر (بن عوام رضی اللہ عنہ) ہیں۔“