صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2154
«إن لكل نبي أمينا وأميني أبو عبيدة بن الجراح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہر نبی کا ایک امین (راز دار اور معتمد) ہوتا ہے، اور میرے امین ابوعبیدہ بن جراح (رضی اللہ عنہ) ہیں۔“