صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2153
«إن لكل غادر لواء يوم القيامة يعرف به عند استه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک قیامت کے دن ہر عہد شکن (دھوکے باز) کے لیے ایک جھنڈا ہوگا جس کے ذریعے وہ پہچانا جائے گا، (اور وہ) اس کی سرین کے پاس (گڑا ہوا) ہوگا۔“