صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2150
«إن لكل شيء حقيقة وما بلغ عبد حقيقة الإيمان حتى يعلم أن ما أصابه لم يكن ليخطئه وما أخطأه لم يكن ليصيبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہر چیز کی ایک حقیقت ہوتی ہے، اور کوئی بندہ اس وقت تک ایمان کی حقیقت کو نہیں پہنچ سکتا جب تک وہ یہ نہ جان لے کہ جو مصیبت اسے پہنچی ہے وہ اس سے ٹلنے والی نہیں تھی، اور جو چیز اس سے ٹل گئی ہے وہ اسے ہرگز پہنچنے والی نہیں تھی۔“