صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2149
«إن لكل دين خلقا وإن خلق الإسلام الحياء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہر دین کی ایک خاص خصلت ہوتی ہے، اور بے شک اسلام کی خاص خصلت حیا ہے۔“