صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2148
«إن لكل أمة فتنة وإن فتنة أمتي المال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہر امت کے لیے ایک آزمائش ہوتی ہے اور بے شک میری امت کی آزمائش مال ہے۔“