صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2147
«إن لكل أمة أمينا وإن أمين هذه الأمة أبو عبيدة بن الجراح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور بے شک اس امت کے امین ابوعبیدہ بن جراح (رضی اللہ عنہ) ہیں۔“