صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2146
«إن لصاحب الحق مقالا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک حق دار کو بات کہنے (اور سختی کرنے) کا حق حاصل ہوتا ہے۔“
«إن لصاحب الحق مقالا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک حق دار کو بات کہنے (اور سختی کرنے) کا حق حاصل ہوتا ہے۔“